پاکستان نہیں مٹے گا اس کے مِٹانے والے مِٹ جائیں گے
ممتاز مفتی 'الکھ نگری' میں لکھتے ہیں،
قیام پاکستان سے سالہا سال پہلے بزرگوں نے پاکستان بننے کی بشارت دے دی
تھی. دنیا میں بیسیوں اسلامی مملکتیں ہیں جو ماضی قریب میں وجود میں آئی
ہیں- لیکن کبھی کسی بزرگ نے ان کے قیام کی بشارت نہیں دی تھی. مجھے سمجھ
نہیں آتی پاکستان کو اتنی اہمیت کیوں دی جا رہی ہے. نشاۃ
ثانیہ کیا چیز ہے؟
پاکستان کیوں بنایا گیا؟ بنا نہیں، بنایا گیا ہے- کیوں؟ یہ امتیاز کیوں؟
کیوں لوگ اس کی عظمت کی باتیں کرتے ہیں؟
کیوں لوگ اس کی عظمت کی باتیں کرتے ہیں؟
1. Tashkeel-e-Pakistan Ki Rohani Basharatain
2. Pakistan Ki Rohani Shanakht
Reference:
- AlFaqar Magazines ( http://www.alfaqr.net/magazines-archive.html )